• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ کی 75سالہ تاریخ میں ’’کارٹون‘‘ کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔اشاعت کے پہلے سال ہی یہ سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔19اکتوبر کو تین کالمی کارٹون شائع ہوا، تاہم کارٹون کی باقاعدہ اشاعت 29 نومبر 1947سے شروع ہوئی، یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔ 

مختلف کارٹونسٹ نے اپنے اپنے پیرائے میں حالاتِ حاضرہ کے علاو ہ مختلف مسائل پر کارٹون بنائے۔ ہمارے خصوصی ایڈیشن میں اقبال زیدی، سمیع، نجمہ،جاوید اقبال کے کارٹون ملاحظہ کریں۔

’’جنگ‘‘ میں 1948ءسے شائع ہونے والے کارٹونز قارئین کی تفریح طبع کا سبب بنتے ہیں