• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے ایم کیو ایم سے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔

پی پی ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ارکان کو ایم کیو ایم سے معاہدے کی نقول موصول ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم سے معاہدے سے متعلق کمیٹی ارکان کی آراء اور تجاویز موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلانے کی بجائے ارکان کو معاہدے کی نقول ارسال کی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید