• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 

اسی طرح سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 483 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ صرف ایک ڈالر بڑھ کر 1926 ڈالر فی اونس ہے۔

قومی خبریں سے مزید