• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان: انگور اڈہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں میجر شجاعت حسین اور سپاہی عمران خان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر مطابق شہید میجر شجاعت حسین کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ جبکہ شہید ہونے والے سپاہی عمران خان کا تعلق نصیر آباد سے تھا۔

قومی خبریں سے مزید