• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی

پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید