• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے نواز شریف سے ملاقات کریں گے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کے درمیان ملاقات کا وقت طے ہوگیا۔

بلاول بھٹو آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔

نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر پی پی رہنما شیری رحمان، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید