• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں 9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1945ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا350روپے مہنگا ہو گیا جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1لاکھ 33ہزار 500روپے ہو گئی اسی طرح 300روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 1لاکھ14ہزار455روپے ہو گئی ۔