• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کی بختاور کے بیٹے کیساتھ پہلی عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بختاور بھٹو زرداری کے ننھے بیٹے کے ساتھ پہلی عید منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کی تصویر بلاول کے ہمراہ شیئر کی، جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔

تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، کسی نے لکھا کہ "میر حاکم کی پہلی عید  ہے"۔

ماموں، بھانجے کی پیار بھری تصاویر نے لوگوں کے دل جیت لیے۔

بلاول بھٹو کی بھانجے کے ساتھ تصویر پر کسی نے پیار بھیجا تو کسی نے تبصرہ کیا، کہ آخر ماموں نے بھانجے کو کتنی عیدی دی؟

قومی خبریں سے مزید