• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کی ٹوئٹر ڈیل کا فیڈرل ٹریڈ کمیشن میں جائزہ

ایلون مسک، فائل فوٹو
ایلون مسک، فائل فوٹو 

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹر ڈیل کا یو ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ایک غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں اس ڈیل سے واقفیت رکھنے والے ایک شخص کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کی ٹوئٹر ڈیل کو امریکا میں مجوزہ لین دین میں عدم اعتماد پر تحقیقات کا سامنا ہے۔

عدم اعتماد کے ماہرین نے کہا ہے کہ اس بات کا بہت کم امکان ہے کہ ایجنسی کو کوئی ثبوت ملے گا کہ ایلون مسک کی ٹوئٹر کی خریداری عدم اعتماد کے قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔

فیڈرل ٹریڈ کمیشن پہلے ہی ٹوئٹر میں مسک کے 9 فیصد شیئرز کی ابتدائی خریداری کی تحقیقات کر رہا ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید