پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کے جلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اور فائل میں تقسیم کی کوششش ہو رہی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے انتہا پسند عناصر اور بلوچستان میں غداروں کو نئی اہمیت بڑا پلان ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ نئی اہمیت کے بڑے پلان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔