• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔

ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پارٹنر شپ رائٹس سے زیادہ پیسے ملنا بھی بڑی خوشخبری ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید