• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، بھارت اے کو شکست دے کر سری لنکا اے فائنل میں پہنچ گئی

فوٹو بشکریہ اے سی سی / ایکس
فوٹو بشکریہ اے سی سی / ایکس

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت اے کو شکست دے کر سری لنکا اے کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کےلیے 318 رنز کا ہدف دیا جو سری لنکا نے 42ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید