• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے، نیٹو سربراہ

برلن(خبرایجنسی، مانیٹرنگ نیوز) نیٹوکے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین روس کی جارحیت کو شکست دے سکتا ہے اور یہ جنگ جیت سکتا ہے،انہوں نے فوجی اتحاد پر زور دیا ہے کہ وہ کیف کو فوجی امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے۔

اتوارکوجرمن دارالحکومتاتحادیوں کا اجلاس آج طلب ہوگی، وزیر اعظم کا ایک دو دن میں قوم سے خطاب متوقع ،معاشی،سیا سی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے ،سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی زیر غور،وزیراعظم شہباز شریف ابوظہبی سے اتوار کی شام لاہور پہنچ گئے ۔

ذ رائع کے مطا بق موسم کی خرابی کی وجہ سے ان کا طیارہ اسلام آ باد لینڈ نہیں کرسکا۔

وزیر اعظم آج صبح اسلام آ باد پہنچ جائیں گے۔ ذ رائع کے مطابق مستقبل کی حکمت عملی کیلئے شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

 شہباز شریف حکومتی مستقبل سے متعلق آپشنز اتحادی جماعتوں کے قائدین کے سامنے رکھیں گے، تمام اتحادی جماعتوں کی منظوری کے بعد ہی حکومت حتمی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہوگی، وزیر اعظم کل کابینہ کو بھی ایم ایشوز پر اعتماد میں لیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک دو دن میں قوم سے خطاب بھی متوقع ہے۔

وزیر اعظم ملک کی معاشی اور سیا سی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ایک تجویز یہ بھی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کو بھی ملکی سلامتی پر اعتماد میں لیا جا ئے۔

برلن میں منعقدہ نیٹو کے جلاس میںاسٹولٹن برگ نے کہاکہ’’یوکرین کے باشندے بہادری سے اپنے وطن کا دفاع کررہے ہیں، ہمیں یوکرین کی حمایت میں اپنے قدم بڑھانا چاہئیں اوراس کی امداد کو برقراررکھنا چاہیے.

 یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا۔نیٹوکے سربراہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں کو بتایا کہ روسی فوجی کیف پر قبضے میں ناکام رہے ہیں، وہ یوکرین کے ایک اورشہرخارکیف سے پیچھے ہٹ رہے ہیں اور ڈونبس میں ان کی بڑی جارحیت رُک چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتحاد عبوری مدت کے لیے فن لینڈ اور سویڈن کو رکنیت دینے اور ان کی الحاق کی درخواست کے دوران سکیورٹی ضمانتیں مہیّا کرنے پرغورکرے گا۔

نیٹوکے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ’’فن لینڈ اورسویڈن عبوری مدت کے بارے میں فکر مند ہیں،ہم اس (رُکنیت کے)عمل کو تیزکرنے کی کوشش کریں گے،ہم خطے میں نیٹو کی موجودگی بڑھانے سمیت سلامتی کی یقین دہانیاں فراہم کرنے کے طریقوں پرغور کریں گے‘‘۔

دنیا بھر سے سے مزید
اہم خبریں سے مزید