• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا لاہور بار کی تقریب سے خطاب، وکلا کے ہجوم کے باعث بے نظمی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے  لاہور بار کی تقریب سے خطاب کے دوران اسٹیج پر بھی وکلا کا ہجوم نظر آیا۔

بے نظمی کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کھل کر بات نہ کرسکے۔

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف ایف آئی اے ٹیم کو فارغ کرکے 24 ارب کے کیسز پر این آر او لے رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ وکلا کو اس ڈاکے کے خلاف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ جانا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید