اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو ہوگا۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق پالیسی اجلاس میں شرح سود کا تعین ہوگا۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پالیسی بیان پر اعلامیہ بھی جاری ہوگا۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ پشاور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی 190 سے 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 34 ہزار 299 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔
نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا کہ ٹیکس نظام کو منصفانہ بنانے، کاروباری ماحول کو بہتر کرنے اور نجی شعبے کی قیادت میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی اصلاحات پاکستان کی طویل المدتی معاشی پائیداری کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔
حکومتی اعلانات کے باوجود چینی کی قیمتوں میں بدستور اضافہ ریکارڈ ہوا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل تیسرے دن بھی سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کا اختتام پر ایک لاکھ 34 ہزار 299 پوائنٹس پر کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بار نوٹس جاری ہو گیا تو بغیر تحقیقات واپس نہیں لیا جا سکے گا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔
ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 3لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے پہلا ٹینڈرجاری کردیا
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 931 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
2012 میں ملکی سطح پرخام تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے او جی ڈی سی ایل کی جانب سے پراجیکٹ پر کام شروع کیا گیا۔
ٹرانزٹ کارگو گاڑیوں کے افغانی ڈرائیورز اور کلینرز کے لیے ویزا پاسپورٹ میں نرمی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر بیس ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چار جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب ترانوے کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو چینی کی خریداری میں صوبے کے عوام کے معیار سے آگاہ کر دیا۔