• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔

بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ  72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار  583 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی۔

بازار میں ایک ہفتے کے دوران 2.94 ارب شیئرز کا کام 126 ارب روپے میں ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 7 ارب روپے بڑھ کر 19464 ارب روپے ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 1942 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔

تجارتی خبریں سے مزید