توقّع ہو مشکل کُشائی کی کس سے
کہاں کوئی مشکل کُشائی کے قابل
ہمیں خود پہ کرنا پڑے گا بھروسا
نہیں رہنما، رہنمائی کے قابل
برطانیہ میں شاپنگ کے حوالے سے سال کا سب سے مصروف ترین دن 26 دسمبر یعنی باکسنگ ڈے کو تصور کیا جاتا ہے، لگتا یہ ہی ہے کہ کرسمس کے روز لوگ اپنے تحائف کھول کر نئی اشیا کی خریداری کی فکر شروع کر دیتے ہیں۔
مقررین کا کہنا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا۔
چین نے تائیوان کواسلحہ فروخت کرنے والی 20 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 10 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 112 ہزار سے زائد گاڑیاں کلینر وہیکل ڈسکاؤنٹ کے تحت رجسٹرڈ ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیمارش برطانوی شہر بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر احتجاج پر جاری کیا گیا۔
شام کے شہر حمس میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔
سہیل آفریدی اور ان کے وفد کی مکمل فہرست اسمبلی سیکیورٹی کو فراہم کردی گئی، پنجاب اسمبلی میں سہیل آفریدی اپوزیشن ارکان سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔
حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 2.83 فیصد پر آگئی۔
رواں ہفتے کے آغاز میں انتقال کرنے والے مسجد نبویﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان کی بستر مرگ سے آخری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ محدود اور ہدفی کارروائی کو ریاستی آپریشن کہنا حقائق کے منافی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاو 5 ڈالر اضافے سے 4510 ڈالر فی اونس ہے۔
جاپان کی کابینہ نے مالی سال 2026ء کے لیے 58 ارب ڈالر کا ریکارڈ دفاعی بجٹ منظور کر لیا۔ یہ فیصلہ چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کنٹریکٹ یا ایڈہاک ڈاکٹرز کی جگہ مستقل بنیادوں پر تقرریاں ہوں گی۔
پولیس کے مطابق جدید آلات کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا گیا۔
جاری کردہ بیان میں نائیجیریا کے حکام نے کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں دہشتگرد اہداف کو انتہائی درست انداز میں نشانہ بنایا گیا۔