• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد: تاجروں کو بھتے کی پرچیاں بھیجنے والے 2 ملزمان گرفتار

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں تاجروں کو بھتے کی پرچیاں بھیجنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق جدید آلات کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر انہیں گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ بھتا خور گینگ کے دیگر ساتھیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔

قومی خبریں سے مزید