• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شان مسعود کی ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری

پاکستانی بیٹر شان مسعود نے ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں شاندار نصف سنچری اسکور کی ہے۔

شان مسعود ٹی 20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر کی کپتانی کررہے ہیں، انہوں نے لیسسٹر شائر کے خلاف شاندار نصف سنچری اسکور کی۔

پاکستانی بیٹر نے میچ میں بطور کھلاڑی اور کپتان پہلی نصف سنچری بنائی، انہوں نے 53 رنز کی باری کے دوران 43 گیندوں کا سامنا کیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید