• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں سپاہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی حامد علی شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق فائرنگ کے بعد علاقے کا گھیراؤ کرکے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید