• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسمین راشد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور میں سیشن عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب، سی سی پی او اور ڈی آئی جی کے خلاف مقدمے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سیشن کورٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت ہوئی، یاسمین راشد کی طرف سے برہان معظم ملک ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کیے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے گاڑی پر حملہ اور تشدد کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید