• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنما ملک شہزاد اعوان کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک شہزاد اعوان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمے میں جان سے مارنے کی دھمکی اور چار دیواری کے اندر گھس کر ہنگامہ آرائی کرنے کی دفعات شامل ہیں۔

مقدمہ مدعی بلال احمد کی جانب سے ٹیپو سلطان تھانے میں درج کروایا گیا۔

مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ شہزاد اعوان 70 سے80 لوگوں کے ساتھ میرے گھر میں گھسے اور مارنے کی دھمکیاں دیں۔

قومی خبریں سے مزید