• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد، بیٹے کو چھڑانے کیلئے تھانے جانے والی ماں کو پولیس نے قید کرلیا

حیدرآباد (جنگ نیوز )حیدرآباد میں بیٹے کو چھڑانے کیلئے تھانے جانےوالی ماں کو پولیس نے قید کرلیا،تفصیلات کے مطابق پولیس سے بیٹے کو چھڑانے جانیوالی ماں کو بھی پولیس نے قید کرلیا، دو روز بعد سول جج نے حیدرآباد کے تھانہ حالی روڈ پر چھاپہ مارا اور وہاں موجود حبس بے جا میں خاتون کو بازیاب کروالیا۔

ملک بھر سے سے مزید