• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وحید خان شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وحید خان شہید ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی وحید خان شہید ہوئے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی وحید خان کا تعلق نوشہرہ سے ہے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید