• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے کیلئے پُرعزم

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ فائنل راؤنڈ میں بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

پاکستانی ایتھلیٹ نے کہا کہ تیاریاں اچھی ہیں، ملک کے لیے تمغہ لانا چاہتا ہوں، قوم دعا کرے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کا فائنل راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 6 بجے ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید