• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کے ڈاکٹروں کا سیلاب زدگان کے طبی کیمپ میں مریضوں کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن حماد حسن مرزا کی ہدایات پر گزشتہ روز ڈویژنل میڈیکل افسر ڈاکٹر سید عبدالسمیع، ڈاکٹر اعجاز اور دیگر نے 9 محرم کو راجن پور فاضل پور اور شادن لنڈ کا دورہ کیا ، سیلاب زدگان میں کھانے پینے کی اشیاءاورطبی کیمپ میں مریضوں کا معائنہ کرنے کے علاوہ مفت ادویات فراہم کیں۔
ملتان سے مزید