• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان خان سدوزئی کی کریم نواز خان کومرکزی جنرل سیکرٹری ایپکاپاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے خانزادہ کریم نواز خان کومرکزی جنرل سیکرٹری ایپکاپاکستان، مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈریشن منتخب ہونے پر مبارکباد دی اورگلدستہ پیش کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خانزادہ محمد احسان خان سدوزئی نے کہا کہ خانزادہ کریم نواز خان کی کامیابی سرکاری ملازمین کے اعتماد کا مظہر ہے، انہوں نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق، فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کے لئے جرات مندانہ آواز بلند کی۔
ملتان سے مزید