• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا ون ڈے، بنگلہ دیش کامیاب، زمبابوے وائٹ واش نہ کرسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش نے تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں زمبابوے کو105 رنز سے شکست دے دی، میزبان ٹیم سیریز میں وائٹ واش مکمل نہ کرسکی البتہ زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کی طرح ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی۔ بدھ کو ہرارے اسپورٹس کلب میں زمبابوے کی ٹیم33ویں اوور میں151رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔مستفض الرحمن نے17رنز دے کر چار وکٹ حاصل کئے ۔بنگلہ دیش نے 9وکٹ پر256رنز بنائےتھے۔
اسپورٹس سے مزید