• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 خواتین سہ فریقی سیریز پاکستان کی سری لنکا کو شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انڈر19خواتین سہ فریقی سیریزکے دوسرے میچ میں کومل خان کی نصف سنچری اور ماہ نور زیب کی تین وکٹوں کی بدولت پاکستا ن نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی دو میچوں میں یہ پہلی فتح تھی۔

اسپورٹس سے مزید