ناگویا( نمائندہ خصوصی)بھارتی کر کٹ کپتان شریاس ائیر نے ایک بار پھر اپنی روایتی نفرت اور سیاست کا اظہار کرتے ہوئے ایشین گیمز کے فائنل میں بھی ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان صاحب زادہ فرحان سے ہاتھ نہیں ملایا، جبکہ میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے بیٹرز حسن نواز اورسعد مسعود سے ہاتھ نہیں ملایا، اس میچ میں شکست کے بعد پاکستان کو سلور اور بھارت کو گولڈ میڈل ملا۔