• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپےہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ چار ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 795 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید