• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں تمام غیرقانونی ہائیڈرنٹس ایک ہفتے میں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس ایک ہفتے میں ختم کرنے اور واٹر بورڈ افسران کوکلیئرنس سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت ،تفصیلات کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ محمد رفیق قریشی نے واٹر بورڈ کے اعلیٰ افسران کو مراسلہ جاری کرتے کہا ہے کہ فوری طور پر شہر بھر تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار اور تمام غیر قانونی کنکشنز منقطع کرکے سات روز میں ایم ڈی سیکریٹریٹ میں رپورٹ پیش کی جائے ۔
ملک بھر سے سے مزید