فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و اصلاحات و ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن آف پاکستان پروفیسراحسن اقبال کل زرعی یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔ وہ نیو سینٹ ہال میں گیارہ بجے قبل دوپہر نیشنل ڈویلپمنٹ کورکی لانچنگ تقریب میں مہمان خصوصی کے طو رپر شریک ہوں گے جبکہ تقریب کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں کرینگے۔