دادو میں سیلاب سے متاثرہ باپ اور بیٹی بخار اور گیسٹرو کی بیماری سے جاں بحق ہوگئے۔
دونوں باپ بیٹی نے 9 دن میہڑ بائی پاس روڈ پر چارپائی کے سائے میں گزارے۔
اسسٹنٹ کمشنر دادو کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی 2 لاکھ سے زائد متاثرین کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد اور پنجاب پولیس تعینات، اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر سارنگ رکشے میں اہلیہ کے ساتھ جا رہے تھے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جون تک جاری تمام جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔
اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔
کابینہ ڈویژن نے ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور وفاقی اداروں سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
وفاقی آئینی عدالت میں 21 اپریل کو عدالتی کام معطل رہے گا۔ وفاقی آئینی عدالت کے اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون کی بندش کے باعث اسلام آباد میں سماعتیں نہیں ہوں گی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پہلی باراسمبلی احاطے سے باہر بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل کو سہ پہر3 بجے پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
سفارتی اور دفاعی ماہرین نے ہرمز کی ناکا بندی کے خاتمے کے بغیر مذاکرات کو مشکل قرار دیدیا۔
بہاول وکٹوریہ اسپتال کےڈاکٹر فرخ زیدی کےمطابق، 4 سالہ علیشا اور 6 سالہ احتشام پہلے ہی دم توڑ چکے تھے، جبکہ ان کا 40 سالہ والد انوار الحق دورانِ علاج اسپتال میں چل بسا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ پیپر دینے کے بعد والدہ اور دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر جا رہی تھی۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گندم کی فروخت کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایران جلد ریلوے ٹریک کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس سروس کے اخراجات سے متعلق مریضوں کی منتقلی کے حوالے سے رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔