• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو این جنرل اسمبلی اجلاس، پریانکا چوپڑا کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بچوں کے حقوق کے متعلق بات کی۔

انہوں نے نوبل امن انعام جیتنے والی ملالہ یوسفزئی اور امریکی شاعر امانڈا گورمین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

پریانکا نے کیپشن دیا کہ ان دو عظیم خواتین کے ساتھ اسٹیج پر موجود ہونا بہت فخر کی بات ہے۔

امانڈا نے بھی پریانکا کے ساتھ لی گئی تصویر اپنے انسٹاگرام سے شیئر کی۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید