• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بفرزون عوام کے تشدد سے زخمی ڈاکو دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بفر زون سیکٹر 15-A4 بیکری کے قریب عوام کے تشدد سے زخمی ہو نے والا نامعلوم 28سالہ ڈاکو دوران علاج اسپتال میں ہلاک ہو گیا ، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کردی ۔

ملک بھر سے سے مزید