• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے ارادوں میں مخلص ہیں، گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

اسماعیل ہانیہ کا کہنا تھا کہ ہم نے قطری اور مصری تجاویز پر حماس کا ردعمل بھیجا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصری، قطری تجاویز میں اسرائیلی حملوں کا رُکنا، قیدیوں کا تبادلہ شامل ہے۔

اسماعیل ہانیہ کا مزید کہنا تھا کہ مصری، قطری تجاویز میں بےگھر فلسطینیوں کی بلارکاوٹ واپسی شامل ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید