• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی دونوں ریل کاروں کے سٹاپ کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار کا وزیر آباد ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ کے لیے سٹاپ کی اجازت دے دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔جبکہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار کو گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے سٹاپ کی اجازت دے دی گئی ہے ۔
لاہور سے مزید