• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری میں قبریں کھودنے کاانوکھا مقابلہ

This Unique Competition Exhumations In Hungary
ہنگری میں گزشتہ روز ایک انوکھے مقابلے کا انعقاد کیا گیاجس میں گورکن تیزی سے قبریں کھودتے دکھائی دئیے۔

انوکھی نوعیت کے اس مقابلے میں دنیا بھر میں 18ٹیمیں تشکیل دی گئیں جس میں ہر ٹیم میں دو گورکن شامل کئے گئے تھے۔

انڈر ٹیکرنامی اس مقابلے میں ہر ٹیم کو 160سینٹی میٹر گہری ،80سینٹی میٹر چوڑی اور 200سینٹی میٹر لمبی قبر 30منٹ سے بھی کم وقت میں کھودنی تھی ۔

اس مقابلے میں تمام گورکنوں نے جی جان سے مختصر ترین وقت میں سب سے بہترین قبر کھودنے کی کوشش کی۔
تازہ ترین