ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یکم اکتوبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2374.25 روپے ہوگی۔
اوگرا کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 201.20 روپے ہوگی۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔
یہ بیرونی ادائیگیاں آج واجب الادا تھیں
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 4 ہزار 162 روپے ہو گئی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 673 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔
نیپرا نے عوام اور اسٹیک ہولڈرز سے بھی آراء طلب کرلی ہیں۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 207 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اضافے کے باعث مختلف بینچ مارکس کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
ایک سال میں پیٹرول 48.61 فیصد، ڈیزل 101.18 فیصد مہنگا ہوا۔
وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے۔
حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کو 2 دوست ممالک سے 5 ارب ڈالرز سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔
صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار 398 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والے ڈیلرز اور دکان داروں کے خلاف آج سے آپریشن ہوگا۔