سیاسی بے لگامی دیکھ کر ہم
پریشاں ہیں مگر حیراں نہیں ہیں
سیاست کر رہے ہیں وہ عناصر
سِرے سے جو سیاستداں نہیں ہیں
ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اب فیصلہ سازوں کیلئے صرف پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں ہے، بلکہ مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت ہے۔
پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
بالی ووڈ کے معروف اداکار مشتاق خان کے بیٹے محسن خان نے والد کی زندگی کے آخری دنوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چاہے راستے میں کتنی ہی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کردی جائیں، لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اور پرامن ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اختیار وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔
بچے کے والد نے جمعرات کی رات نٹور صدر تھانے میں مقدمہ درج کروایا، جس کے بعد پولیس نے جمعہ کی صبح شکیل احمد اور اس کی اہلیہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈرز کو ملاقات کرکے فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیا ہے۔
حکام کے مطابق فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ٹیچر اور طالب علم پانی میں کیسے پہنچے۔
ترہان ملدون ترکیہ کے معروف کاروباری گروپ ’ملر ہولڈنگ‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں، جس کی بنیاد ان کے دادا نے 1967 میں رکھی تھی۔ کمپنی توانائی، تعمیرات اور کان کنی سمیت مختلف شعبوں میں کاروبار کرتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے ٹھکانوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد بھی برآمد کیا گیا۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغان وزارتِ دفاع نے حسبِ معمول اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراق نے تمام ایئرپورٹس پر ایرانی پروازوں کو سہولیات کی فراہمی روک دی ہے۔
لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی ہے۔
کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 18 میں امیتابھ نے اداکار راج کمار راؤ سے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بارے میں سوال کیا اور کہا کہ آپ دونوں کا تعلق تو دہلی سے ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 70 ہزار 765 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک ہوا۔