• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی، سینیٹر عرفان صدیقی

رہنما مسلم لیگ (ن) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزر گئے، 123 ارکان قومی اسمبلی میں سے کسی نے سرکاری رہائش گاہ خالی نہیں کی۔

اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ان 11 اراکین اسمبلی نے بھی رہائش گاہ خالی نہیں کی جن کے استعفے منظور ہوچکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید