• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف کا عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان اور شیریں مزاری کو طنز کا نشانہ بنایا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ 2 نئی آڈیو لیکس سن کر، پارلیمنٹ بلڈنگ کے باہر بورڈ آویزاں ہونا چاہیے، جس پر لکھا ہو "اس بلڈنگ میں کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کا داخلہ ممنوع ہے"۔

قومی خبریں سے مزید