• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کی ایل ڈی اے کو پارکنگ کی تفصیلات پیش کرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کی سرکاری اور نجی عمارتوں میں پارکنگ ایریا مختص نہ کرنے کے خلاف کیس میں ایل ڈی اے کو شہر کی عمارتوں کی پارکنگ تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
لاہور سے مزید