• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خارجہ اور داخلہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی میت کی وطن واپسی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

انہوں نے فوری اقدامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دونوں وفاقی سیکرٹریز کینیا کے حکام سے رابطے میں رہیں۔

وزیراعظم نے ہدایت جاری کرتے ہوئے مزید کہا کہ میت کی وطن واپسی کے تمام مراحل کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔

قومی خبریں سے مزید