• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے میں مزید ترقی کی امید ظاہر کی ہے۔

برطانوی وزیراعظم آفس کے مطابق ٹیلیفون پر بات چیت میں رشی سوناک کا بھارتی وزیر اعظم سے کہنا تھا کہ وہ خود بھی برطانیہ اور بھارت کے تاریخی روابط کے بصری نمائندے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان جامع آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کی پیش رفت جاری رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید