• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری نے عمران خان کے رات میں کالا چشمہ پہننے کی وجہ بتادی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کے رات میں سیاہ چشمہ پہننے کی وجہ بتادی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدی نے اس سلسلے میں ایک پیغام تحریر کیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان رات میں کالا چشمہ اس لیے لگاتے ہیں کہ سامنے بڑی لائٹس کی گاڑی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اتنے گھنٹے کھڑے ہونا کوئی آسان نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید