• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے کی کوشش ناکام


کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے کی کوشش اس وقت ناکام ہوگئی جب نوجوان نے مزاحمت کی اور لٹیرے فرار ہوگئے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو نوجوان گلی میں موبائل فون سے ویڈیو بنا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے ان سے فون چھیننے کی کوشش کی۔

ایک ملزم نے اسلحے سے فائر کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ناکام ہونے پر دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید