• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روہے کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ 

اسی طرح 10 گرام سونا 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 35 ہزار 888 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہو کر 1740 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید