وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 24 نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔
وزیراعظم نے 24 نومبر کے دن وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر رکھا ہے۔
ریلوے سکھر کی جانب سے ایمرجنسی ٹیم ٹریک کی بحالی کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خطرے کے مکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔
گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل ہو گیا۔
شرجیل میمن نے کہا ہے کہ الزام تراشی اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ ہونی چاہیے۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں صرف عوام نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں
وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگور کی کامیاب فائرنگ پاک بحریہ کی زیرِ آب جنگی صلاحیتوں میں اہم سنگِ میل ہے۔
پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔
شوہر کے مطابق سویرا گھر میں اوندھے منہ پڑی تھی، پلٹ کر دیکھا تو اس کا گلا کٹا ہوا تھا۔
لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق خاتون مسافر انیشہ بی بی کی نشاندہی پر امجد نامی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کو جس گاڑی پر اغواء کیا گیا وہ گاڑی برآمد کر لی گئی
پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سڑک کنارے کھڑے واٹر ٹینکر سے ٹکرا گئی۔
وزیراعظم نے عالمی برادری کے سامنے غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی، بہتر مستقبل اور خوابوں کی تکمیل کا سوال اٹھایا۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق کچھ اہم شواہد فارنزک کے لیے بھجوائے گئے ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔